پھانسی کی سزا کامجرم بری
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ نے پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل پر مجرم بشارت علی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا، مجرم پر اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے کا الزام تھا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ نے پھانسی کی سزا کے خلاف اپیل پر مجرم بشارت علی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا، مجرم پر اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرنے کا الزام تھا۔