گورننگ باڈی کا اجلاس آج طلب
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
اجلاس کی صدارت وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کریں گے ، اجلاس میں ڈی جی ایل ڈی اے مختلف ایجنڈا آئٹمز منظوری کے لیے پیش کریں گے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے