قصور:کرم آباد سے لڑکی اغوا

قصور:کرم آباد سے لڑکی اغوا

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ کرم آبادسے 24سالہ لڑکی اغوا،خالدہ پروین نے درخواست میں بتایاکہ انکی بیٹی (ح)رات کو گھر میں سوئی ہوئی تھی۔

 کہ اچانک عادل اور محسن موٹر سائیکل پر آگئے اوراسے زبردستی بٹھا کر لے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں