خاتون سے زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار

قصور(خبرنگار)قصور کے تھانہ راجہ جنگ کے علاقے کالے اوتاڑ میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے مقدمے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم صفدر کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

 درخواست گزار اویس کے مطابق ملزموں نے اس کی اہلیہ کو ایک مکان میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں