ابراہیمی معاہدہ مسلم ممالک کے خلاف ایک پھندا :جے یو آئی(س)

ابراہیمی معاہدہ مسلم ممالک کے خلاف  ایک پھندا :جے یو آئی(س)

لاہور(این این آئی)جمعیت علما ئے اسلام(س) لاہور کے امیر ومرکزی سالار مولانا قاری اعظم حسین، امیر مولانا پیر عبدالقدوس نقشبندی ،ناظم اعلیٰ مولانا ایوب خان۔۔۔

 ڈپٹی سیکرٹری پیر اکبر ساقی، لاہور کے ناظم اعلیٰ مولانا طیب عثمانی، نائب امیر مولانا صلاح الدین ایوبی، قاری واحد بخش، قاری رحمت اللہ لاشاری سمیت دیگر رہنما ؤں نے  بیان میں کہاہے کہ ابراہیمی معاہدہ مسلم ممالک کے خلاف ایک پھندا ہے، ابراہیمی معاہدوں میں مسلم ممالک کو شامل کرنے کی کوشش اسرائیل کی بالادستی قائم کرنے کی سازش ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں