سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن کی تنصیب کاآغاز

سی ایم پنجاب کیو آر پینک  بٹن کی تنصیب کاآغاز

لاہور(کرائم رپورٹر،اپنے سٹاف رپورٹرسے ) \"سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن\" کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔

اس سلسلے میں لاہور سمیت مختلف اضلاع کی بسوں، ویگنوں، رکشوں اور ٹیکسیوں میں کیو آر پینک بٹن نصب کیے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو سفر کے دوران فوری حفاظتی سہولت میسر آ سکے ۔ترجمان سیف سٹی کے مطابق شہری پبلک سیفٹی ایپ اور سیف سٹی ویب سائٹ کے ذریعے گھر بیٹھے مفت کیو آر پینک بٹن حاصل کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں