ڈرائیونگ لائسنس کیلئے فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت متعارف

 ڈرائیونگ لائسنس کیلئے فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت متعارف

لاہور(کرائم رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں سہولت فراہم کرنے کے لیے فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے ۔۔۔۔

 چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے مطابق شہری اب بغیر کسی اضافی اخراجات کے سرکاری ہسپتالوں سے مفت میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...