گوشت 22روپے کلو سستا

گوشت 22روپے کلو سستا

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 417روپے ،، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 216روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کمی سے 417روپے ،، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 216روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں