داخلوں کا آغاز
لاہور (خبر نگار) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے فال 2026 کے لیے مین اور کالا شاہ کاکو کیمپس میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ بیشتر انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے بغیر کسی انٹری ٹیسٹ کے خالصتاً تعلیمی میرٹ پر ہوں گے ۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے فال 2026 کے لیے مین اور کالا شاہ کاکو کیمپس میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے ۔ بیشتر انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلے بغیر کسی انٹری ٹیسٹ کے خالصتاً تعلیمی میرٹ پر ہوں گے ۔