انرجی بچت پالیسی ختم، ایل ڈی اے افسروں کا پٹرول کوٹہ دوبارہ بحال

انرجی بچت پالیسی ختم، ایل ڈی اے افسروں کا پٹرول کوٹہ دوبارہ بحال

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )انرجی بچت پالیسی ختم، ایل ڈی اے افسران کا پٹرول کوٹہ دوبارہ بحال،ایل ڈی اے کی۔۔

 گاڑیاں ماہانہ 45 ہزار لٹر پٹرول استعمال کر رہی تھیں، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث ایل ڈی اے کا پٹرول کوٹہ آدھا کر دیا گیا تھا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی فراہمی دوبارہ بحال،انرجی بچت اقدامات ختم ہونے کے بعد ایل ڈی اے افسروں کو مکمل پٹرول سپلائی بحال کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں