اساتذہ اور سکولوں کا ڈیٹا مکمل طور پر درست نہ ہو سکا

اساتذہ اور سکولوں کا ڈیٹا مکمل طور پر درست نہ ہو سکا

لاہور(خبر نگار)پنجاب کے سرکاری سکولوں کے سکول انفارمیشن سسٹم میں اساتذہ اور سکولوں کا ڈیٹا دس سال گزرنے کے باوجود مکمل طور پر درست نہ ہو سکا۔

 جس پر محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام اضلاع کو ریکارڈ فوری طور پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹس میں آیا ہے کہ  ایس آئی ایس پر اساتذہ اور سکولوں کا ڈیٹا بروقت اور باقاعدگی سے اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں