ٹریفک پولیس کی گاڑیوں پر پرچم آویزاں کرنیکا حکم

ٹریفک پولیس کی گاڑیوں پر  پرچم آویزاں کرنیکا حکم

لاہور(کرائم رپورٹر)جشن آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں لاہور ٹریفک پولیس نے خصوصی انتظامات مکمل کرنا شروع کر دیے ہیں۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے تمام سرکاری گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر قومی پرچم آویزاں کرنے جبکہ سرکاری عمارتوں پر قومی و محکمانہ پرچم لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کا کہنا ہے کہ جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے ٹریفک پولیس بہترین انتظامات کر رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...