صوفی گروپ:یوم آزادی پر 1لاکھ پودے لگاکر گرین مہم کاآغاز

صوفی گروپ:یوم آزادی پر 1لاکھ پودے لگاکر گرین مہم کاآغاز

لاہور (سٹاف رپورٹر) صوفی گروپ آف کمپنیز نے یوم آزادی پرایک لاکھ پودے لگانے کے ساتھ ‘‘گرین پاکستان، کلین پاکستان’’ مہم کا آغاز کیا۔

 کمپنی اب تک 2لاکھ سے زائد پودے لگا چکی ہے اور فضائی آلودگی کیخلاف جدو جہد اور ایک سرسبز پائیدار پاکستان کے قیام کیلئے اپنی ‘کارپوریٹ سماجی ذمہ داری’بخوبی نبھا رہی ہے ۔ لگائے گئے کل پودے ہدف شدہ علاقوں میں 1 لاکھ پودے لگائے جائیں گے ۔ سموگ میں کمی، کاربن کے اخراج (کاربن فٹ پرنٹس) میں کمی اور مقامی سطح پر ہوا کے معیار کو بہتر بنانا، طویل مدتی پودوں کی بقا کی شرح کو یقینی بنانے کیلئے شجرکاری کے بعد ان کی دیکھ بھال اور نگہداشت کے خصوصی اقدامات کو شامل کرنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...