ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی بلڈنگ پر آتش بازی

 ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی بلڈنگ پر آتش بازی

لاہور(خبر نگار)پنجاب آئی ٹی بورڈ کی جانب سے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جشنِ آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔

ارفع ٹاور اور اس میں موجود دفاتر کو روشنیوں، جھنڈوں اور غباروں سے سجایا گیا جبکہ رات کو بلڈنگ پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...