6ہفتوں کے 1415 قانونی طبی مراکز سیل کر دئیے گئے

6ہفتوں کے 1415 قانونی  طبی مراکز سیل کر دئیے گئے

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبہ بھر میں اتائیت کیخلاف جاری کارروائیوں کے دوران1415غیر قانونی طبی مراکز سیل کر دئیے۔

گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران کمیشن کے انسدادِاتائیت ڈپارٹمنٹ نے 6380مقامات پرچھاپے مارے ۔ضلعی سطح پر لاہور میں سب سے زیادہ کارروائیوں میں پی ایچ سی ٹیموں نے 894 چھاپے مار کر 293 غیر قانونی طبی مراکز سیل کیے ۔ قصور میں104 اڈے ،شیخوپورہ میں 80 اور ننکانہ صاحب میں 64 غیر قانونی مراکز سیل کیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...