ڈاکٹر امجد ثاقب کیلئے اچیومنٹ ایوارڈ

 ڈاکٹر امجد ثاقب کیلئے اچیومنٹ ایوارڈ

لاہور (سٹاف رپورٹر)پاکستان میں بلا سود قرضوں کی سب سے بڑی تحریک اخوت کے بانی ممتاز سماجی رہنما ڈاکٹر امجد ثاقب کو برطانیہ میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے سابق طلبہ کی تنظیم کیمکا کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا ۔۔۔

۔ یہ اعزاز ا برمنگھم میں تنظیم کے سالانہ عشائیے میں پیش کیا گیا، ڈاکٹر امجد ثاقب نے کلیدی خطاب میں اخوت کا پیغام دہرایا کہ پاکستان سے ہمارا تعلق عمل میں ڈھلنا چاہیے۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ودیگر شرکا نے کیمکا کے ذریعے اخوت کی معاونت کے عزم کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...