منسوخی ، تاخیر معمول،مسافرپریشان
لاہور (آن لائن)ٹرینوں کی منسوخی، گھنٹوں تاخیر اور حادثات سے مسافروں کی پریشانی برقرار، سٹیشن پہنچنے پر ٹرین منسوخی کا علم ہوتا ہے۔
بعد میں دوسری ٹرین میں ایڈجسٹ کرنے سے جگہ نہ ملنے پرجھگڑے بھی معمول بن گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments