5سال سے مطلوب د و اشتہاری گرفتار

5سال سے مطلوب د و اشتہاری گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر )شیراکوٹ پولیس نے 5سال سے قتل کیس میں مطلوب دو اشتہاری ملزموں کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گرفتار کر لیا۔

 جنہوں نے 2021 میں انٹرنیٹ کیبل بند نہ کرنے پر مبینہ فائرنگ کرکے رمضان کو قتل کر دیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...