جوہر ٹاؤن:پلازے میں آگ لگ گئی
لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹاؤن میں کھوکھر چوک کے قریب پلازے کی بالائی منزل پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
جوہر ٹاؤن میں کھوکھر چوک کے قریب پلازے کی بالائی منزل پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments