ہسپتالوں کے واجبات ادائیگی کیلئے 14 ارب کی منظوری

ہسپتالوں کے واجبات ادائیگی کیلئے 14 ارب کی منظوری

لاہور (ہیلتھ رپورٹر )پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے منسلک متعدد ٹیچنگ ہسپتالوں کے واجبات کی ادائیگی کیلئے 14.014 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی ۔

صوبائی کابینہ کے 19 اکتوبر 2026 کو منعقدہ 37 ویں اجلاس کے فنڈز منظورکر لئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...