شنگھائی روڈ پر نئی گرین بیلٹ کی ڈویلپمنٹ کا کام شروع
لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور نے شہر کو سرسبز، خوبصورت اور ماحول دوست بنانے کیلئے شنگھائی روڈ پر نئی گرین بیلٹ کی ڈویلپمنٹ کا کام شروع کر دیا۔
گرین بیلٹ فیروزپور روڈ لنک سے کماہاں موٹر وے تک تعمیر و ترقی کے مراحل سے گزرے گی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments