سکولوں میں ایس ٹی آئیز کی بھرتی کا عمل مکمل

 سکولوں میں ایس ٹی آئیز  کی بھرتی کا عمل مکمل

لاہور(خبر نگار)پنجاب بھر کے سکولوں میں ایس ٹی آئیز کی بھرتی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ایس ٹی آئیز کے انٹرویوز کیلئے سکول ہیڈ کے ساتھ ممبر سکول کونسل اور ایک ڈیپارٹمنٹ کا نمائندہ شامل تھا۔

 انٹرویوز صرف ان سیٹوں کیلئے کیا گیا تھا جن سیٹوں پر ایس ٹی آئیز پہلے سے کنٹریکٹ چھوڑ چکے تھے ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا کہنا ہے کہ تمام ایس ٹی آئیز کو میرٹ پر رکھا گیا ہے اورانہیں اپوئٹمنٹ لیٹرز بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...