4جواری گرفتار، 18 ہزارروپے برآمد

4جواری گرفتار، 18 ہزارروپے برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے والے 4ملزم گرفتار کرلئے ۔

 پولیس نے ڈوگرائے بازار خالی پلاٹ میں قمار بازی میں مصروف عمر، جنید، علی شیر اور علی حسن کو قابو کرکے جوئے کی رقم 18 ہزار روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...