شیخوپورہ:میرج ہال میں ڈاکوئوں کی فائرنگ، نوجوان زخمی

شیخوپورہ:میرج ہال میں  ڈاکوئوں کی فائرنگ، نوجوان زخمی

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے علاقہ فاروق آباد میں ڈاکوؤں نے میرج ہال میں گھس کر 2شہریوں محمدفاروق اور سیٹھ افتخار احمد کو یرغمال بنالیا اورلوٹ مار کی۔

اس دوران مزاحمت پر فائرنگ کردی جس سے سیٹھ افتخار کا نوجوان بھانجا محمدفاروق شدید زخمی ہوگیا ۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...