عدالتی حکم پر تھانہ کاہنہ کے سابق محرر کیخلاف مقدمہ درج

عدالتی حکم پر تھانہ کاہنہ کے  سابق محرر کیخلاف مقدمہ درج

کاہنہ (نامہ نگار)کاہنہ تھانے کے سابق محرر ابوبکر کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق منشیات کے مقدمہ کے سلسلے میں عدالت نے سابق محرر کو طلب کیا تھا۔ دورانِ کارروائی مبینہ طور پر غلط بیانی سامنے آنے پر عدالت نے متعلقہ حکام کو قانونی کارروائی کی ہدایت کی۔ تھانہ اسلام پورہ میں سابق محرر ابوبکر کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ جبکہ مقدمے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...