وزیر لیبر سے چین کے وفد کی ملاقات
لاہور(خبر نگار )صوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت منشا اللہ بٹ سے چین کی کینگژو بوہائی مشینری کمپنی کے چیئرمین زانگ جگژیانگ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
پنجاب کے بھٹوں میں آٹومیٹک برک پروڈکشن مشینری متعارف کرانے ، پیداواری عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس شعبے میں ممکنہ باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی وفد نے محنت کشوں کی سہولیات پربریفنگ دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments