محبوب الزمان اور مظہر اقبال جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے نائب امرامقرر
لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری کے زیر صدارت صوبائی نظم کا اجلاس صوبائی دفتر منصورہ میں ہوا۔ جاوید قصوری نے مشاورت کے بعد محبوب الزمان بٹ اور مظہر اقبال رندھاوا کوجماعت اسلامی پنجاب وسطی کا نائب امرا مقرر کرد دیا۔ دونوں نے ذمہ داریوں کا حلف بھی اٹھایا۔
امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری کے زیر صدارت صوبائی نظم کا اجلاس صوبائی دفتر منصورہ میں ہوا۔ جاوید قصوری نے مشاورت کے بعد محبوب الزمان بٹ اور مظہر اقبال رندھاوا کوجماعت اسلامی پنجاب وسطی کا نائب امرا مقرر کرد دیا۔ دونوں نے ذمہ داریوں کا حلف بھی اٹھایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments