شوگر بیگز قرقی کیخلاف سماعت پر معذرت

شوگر بیگز قرقی کیخلاف سماعت پر معذرت

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شوگر بیگز قرقی کیخلاف رحیم یار خان شوگر ملز کی اپیل پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ جسٹس جواد ظفر نے ریمارکس دئیے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر وہ یہ کیس نہیں سن سکتے ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے شوگر بیگز قرقی کیخلاف رحیم یار خان شوگر ملز کی اپیل پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ جسٹس جواد ظفر نے ریمارکس دئیے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر وہ یہ کیس نہیں سن سکتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...