7سے 18دسمبرتک مڈ ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری

7سے 18دسمبرتک مڈ ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری

7سے 18دسمبرتک مڈ ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور(خبر نگار)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ امتحانات کا آغاز 7 دسمبر سے ہوگا اور 18 دسمبر تک جاری رہیں گے ۔ امتحانات کے بعد پیپرز کی مارکنگ کیلئے 23 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے جبکہ مڈ ٹرم امتحانات کے نتائج 31دسمبر کو جاری کیے جائینگے ۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق صوبے بھر سرکاری سکولوں میں مڈ ٹرم امتحانات مکمل ہونے کے بعد اساتذہ کو 23دسمبر تک پیپرز کی مارکنگ مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔شیڈول کے مطابق مڈ ٹرم امتحانات کے نتائج 31 دسمبر کو جاری کیے جائینگے جسکے بعد طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...