جائیداد منتقلی روکنے کے حکم کی توثیق
لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے ذہنی طور پر غیر مستحکم بھائی صفدر کی جائیداد کو دھوکہ دہی اور جعلسازی سے اپنے نام منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناکرجائیداد کی مزیدمنتقلی روکنے کے سول کورٹ کے عبوری حکم کی توثیق کرتے ہوئے بہن مسرت کی درخواست خارج کردی۔مسرت نے موقف اختیار کیا تھاکہ بھائی ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے پرقانونی لین دین کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے ذہنی طور پر غیر مستحکم بھائی صفدر کی جائیداد کو دھوکہ دہی اور جعلسازی سے اپنے نام منتقل
کرنے کی کوشش ناکام بناکرجائیداد کی مزیدمنتقلی روکنے کے سول کورٹ کے عبوری حکم کی توثیق کرتے ہوئے بہن مسرت کی درخواست خارج کردی۔مسرت نے موقف اختیار کیا تھاکہ بھائی ذہنی حالت ٹھیک نہ ہونے پرقانونی لین دین کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments