پی اے سی ٹو کا اجلاس، محکمہ صحت کے آڈٹ پیراز کا جائزہ

 پی اے سی ٹو کا اجلاس، محکمہ  صحت کے آڈٹ پیراز کا جائزہ

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اور اسکے ماتحت اداروں کے ۔۔

مالی سال 2021-22 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیتے ہوئے 71ملین روپے سے زائد ریکوری یقینی بنانے پر آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کو سراہا۔ مختلف بے ضابطگیوں سے متعلق آڈٹ اعتراضات زیر غور آئے ۔کمیٹی نے محکموں پرآڈٹ اعتراضات کے بروقت جواب دینے ، انتظامی نگرانی بہتر بنانے اور مقررہ قواعد پرعملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...