متعدد اسامیوں کے نتائج کا اعلان

متعدد اسامیوں کے نتائج کا اعلان

لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ایک محکمے کے تحریری اور دو محکموں کی اسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔۔

 ۔بی اوآر(پی ڈی ایم اے )میں جونیئر کمپیوٹر آپریٹر کی 4 اسامیوں کے تحریری امتحان میں کامیاب 81 امیدواروں کو ٹائپنگ اینڈ پروفیشنسی ٹیسٹ کیلئے عارضی اہل قرار دیا گیا ، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انڈسٹریزمیں انجینئر لیب کی اسامی پر ایک امیدوار اورای پی اے ڈیپارٹمنٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی اسامی پر ایک امیدوار کو حتمی کامیاب قرار دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...