ہائی وے پٹرول کی نومبر کی کارکردگی رپورٹ جاری
نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا) پنجاب ہائی وے پٹرول نے نومبر 2026 کے پہلے 15 روز کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔
جس کے مطابق صوبہ بھر کی شاہراہوں پر ای پولیس پوسٹ ایپ کے ذریعے 17 لاکھ 60 ہزار افراد کو چیک کیا گیا جبکہ کارروائیوں کے دوران 595 اشتہاری مجرموں اور عدالتی مفروروں کو گرفتار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments