سیکرٹری ہاؤسنگ کا واسا لاہور ہیڈ آفس کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں جائزہ

سیکرٹری ہاؤسنگ کا واسا لاہور ہیڈ  آفس کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں جائزہ

لاہور(اے پی پی)سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب دانش افضال نے واسا لاہور ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور ادارے کے جاری ترقیاتی منصوبوں،آپریشنل کار کردگی اور شہریوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا۔۔۔

۔ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد نے سیکرٹری ہاؤسنگ کا استقبال کیا اور انہیں ادارے کی مجموعی کارکردگی اور جاری منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران واسا لاہور کی50سالہ خدمات، شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی سہولیات کی فراہمی اور ادارے کی استعدادِ کار میں بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...