ریونیو کھلی کچہری،اے ڈی سی آرنے 41کیسز سنے
لاہور(اے پی پی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو (اے ڈی سی آر) لاہور حافظ کریم داد چغتائی نے عوامی مسائل کے۔۔۔
حل کے لیے ریونیو کھلی کچہری میں کیسز کی سماعت کی، جس میں جنرل ریونیو اسسٹنٹ اور تحصیلدار شریک تھے ۔سماعت کے دوران مجموعی طور پر 41عمومی ریونیو کیسز سنے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments