ایف سی کالج میں فارمن ویمنز سپورٹس فیسٹ کا انعقاد
لاہور(سٹاف رپورٹر ) فارمن کرسچن کالج (اے چارٹرڈ یونیورسٹی) میں چوتھے سالانہ فارمن ویمنز سپورٹس فیسٹ۔۔۔
2026-27کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ یونیورسٹی سپورٹس آفس کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی ہفتہ وار سپورٹس چیمپئن شپ نے یونیورسٹی کی سطح پر پاکستان کے بڑے خواتین کے کھیلوں کے مقابلوں میں اپنی نمایاں حیثیت کو مزید مستحکم کیا۔ اس ایونٹ میں ملک بھر کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والی خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments