چک 5فیص:7سالہ بچے کا ہاتھ ٹوکا مشین میں آگیا

چک 5فیص:7سالہ بچے  کا ہاتھ ٹوکا مشین میں آگیا

تھانہ بستی ملوک کے علاقے کے چک 5 فیض کے رہائشی غلام فرید کے 7 سالہ بیٹے محمد منان کا ہاتھ ٹوکہ مشین میں آ گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )جس کو ریسکیو 1122 بستی ملوک نے موقع پر فرسٹ ایڈ دینے کے بعد نشتر ہسپتال ملتان شفٹ کردیا ۔جہاں اسکی حالت بہتر بتائی جا تی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں