نشتر ہسپتال میں ڈینگی کانیامریض

نشتر ہسپتال میں ڈینگی کانیامریض

نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوگئی

ملتان(نیوز رپورٹر)جس سے آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے ۔ فوکل پرسن نشتر ہسپتال ڈاکٹر عرفان نے بتایا کہ آئی سو لیشن وارڈ 18 میں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں