دل کھول کر ساتھ دینے پرعوام کی شکر گزار ،مہر بانو قریشی
ملتان(سٹاف رپورٹر)این اے 157 سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار مہر بانو قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے انتخابی مہم کے اختتام پر آج ہم پولنگ کے دن کی تیاری کر رہے ہیں میں این اے 157کے عوام کی شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے دل کھول کر میرا ساتھ دیا اور بے پناہ محبت اور عزت سے نوازا۔ اس کے لیے میں آپ کی تہہ دل سے مشکور ہوں اور ہمیشہ ان محبتوں کی مقروض رہوں گی۔
این اے 157 سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار مہر بانو قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے انتخابی مہم کے اختتام پر آج ہم پولنگ کے دن کی تیاری کر رہے ہیں میں این اے 157کے عوام کی شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے دل کھول کر میرا ساتھ دیا اور بے پناہ محبت اور عزت سے نوازا۔ اس کے لیے میں آپ کی تہہ دل سے مشکور ہوں اور ہمیشہ ان محبتوں کی مقروض رہوں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments