ڈی پی او میاں محمد اکمل کے اعزاز میں الوداعی تقریب

 ڈی پی او میاں محمد اکمل کے  اعزاز میں الوداعی تقریب

ڈیرہ غازیخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر )تبادلہ ہونے پر ڈی پی او میاں محمد اکمل کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 ڈی پی او ڈیرہ غازیخان میاں محمد اکمل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی یادیں ساتھ لے کر جا رہا ہوں آپ نے مجھے بہت پیار دیا، ٹرانسفر پوسٹنگ سروس کا حصہ ہیں آپ مجھے اچھی یادوں کے ساتھ رخصت کر رہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں