ای پولیس ایپ چالان پر ورکشاپ

ای پولیس ایپ چالان پر ورکشاپ

ملتان(کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس ملتان ریجن کی زیرنگرانی ای پولیس ایپ چالان کے سلسلے میں زکریا یونیورسٹی ملتان کے جناح آڈیٹوریم میں ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا،پراجیکٹ منیجر نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی ۔

پٹرولنگ پولیس ملتان ریجن کی زیرنگرانی ای پولیس ایپ چالان کے سلسلے میں زکریا یونیورسٹی ملتان کے جناح آڈیٹوریم میں ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا،پراجیکٹ منیجر نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں