میپکو نے بجلی کے 2لاکھ52ہزار327نئے کنکشنز لگادئیے

ملتان(خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی نے رواں مالی سال 2022-23 کے دوران 2لاکھ52ہزار327نئے کنکشنز فراہم کئے ہیں ان میں 2لاکھ 35 ہزار 816گھریلو، 12ہزار213کمرشل، 316جنرل سروس، 723 صنعتی،3ہزار227ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے 32کنکشنز شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں