تنظیم اساتذہ کی عید ملن پارٹی درس قرآن دیا گیا

تنظیم اساتذہ کی عید ملن پارٹی  درس قرآن دیا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)تنظیم اساتذہ پاکستان تحصیل جلالپور پیر والا کے زیر اہتمام تقریب بسلسلہ عید ملن زیر صدارت ڈاکٹر محمد بنیامین۔۔

، صدر تنظیم اساتذہ ضلع ملتان، جامع مسجد ابو ایوب انصاری میں منعقد ہوئی- سید اقبال حسین بخآری ، عبد الرؤف کھادل سیکرٹری تنظیم اساتذہ ضلع ملتان، اور ڈاکٹر محمد ساجد نے خصوصی شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں