پی پی 235 :تحریک لبیک پاکستان کا ورکرز کنونشن

 پی پی 235 :تحریک  لبیک پاکستان کا ورکرز کنونشن

میلسی (نامہ نگار ) تحریک لبیک پاکستان حلقہ پی پی 235 کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن ہوا۔جس میں۔

 ضلعی قیادت سرپرست اعلیٰ ضلع وہاڑی راؤ بختاور نائب ناظم اعلیٰ عبدالقیوم کھنڈ ناظم الیکشن سیل چوہدری محمد فاروق سرپرست اعلیٰ حاجی محمد اقبال امیر محمد شعبان بلوچ نائب امیر صوفی گلزیب خان ناظم اعلیٰ قاری ممتاز سعیدی نائب ناظم اعلیٰ محمد زاہد نواز ناظم مالیات محمد عدنان غوری سمیت سینکڑوں ورکرز نے شرکت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں