نشتر ہسپتال میں ڈینگی کے 2مشتبہ مریض زیر علاج

نشتر ہسپتال میں ڈینگی  کے 2مشتبہ مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈینگی کے شبہ میں 02 مریض زیر علاج، تفصیل کے مطابق نشتر ہسپتال کے ۔۔

آئی سو لیشن وارڈ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے شبہ میں دو مریض رپورٹ ہوئے جنہیں آئی سو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں یوں اس وقت نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا کوئی مریض زیر علاج نہیں ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں