ستھرا پنجاب مہم، ایم ڈی اے کی تجاوزات کیخلاف کارروائیاں

ستھرا پنجاب مہم، ایم ڈی اے کی  تجاوزات کیخلاف کارروائیاں

ملتان (وقائع نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاف ستھرا پنجاب وژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروا ئیاں جاری۔

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اعوان چوک، فیض عام چوک، سیداں والا بائی پاس چوک و اطراف،ماڈل ٹاؤن چوک، ننگانہ چوک تک روڈ کے اطراف تجاوزات ہٹوا دی ہیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں