ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری ، عوام کے مسائل سنے

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی  کچہری ، عوام کے مسائل سنے

ملتان (کرائم رپورٹر ) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ملک راشد نعمت کھوکھر نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد کی ۔۔

جس میں عام عوام کے مسائل سنے اور موقع پر اینٹی کرپشن آفیسران کو سائیلان کی درخواستوں پر انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے جلد از جلد نمٹانے کے احکامات جاری کئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں