انسداد پولیومہم 29 اپریل سے شروع

 انسداد پولیومہم 29 اپریل سے شروع

ملتان ( لیڈی رپورٹر) محکمہ صحت ملتان کے زیر اہتمام پانچ روزہ پولیو مہم 29 اپریل سے شروع ہو گی ،مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائینگی۔

 محکمہ صحت ملتان کے زیر اہتمام پانچ روزہ پولیو مہم 29 اپریل سے شروع ہو گی ،مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکرز پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائینگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں