ناجائز اسلحہ رکھنے سمیت مختلف جرائم پر 32افراد کیخلاف مقدمات قائم

ناجائز اسلحہ رکھنے سمیت مختلف جرائم  پر 32افراد کیخلاف مقدمات قائم

ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے،۔۔

 غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت کرنے ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنے ،تیز رفتار گاڑیاں چلانے ،ناجائز اسلحہ رکھنے اور بجلی چوری کرنے کے الزام میں 32 افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں