ڈاکوؤں نے 10 لاکھ چھین کر بینک ملازم کو گولی مار دی

ڈاکوؤں نے 10 لاکھ چھین کر بینک ملازم کو گولی مار دی

بورے والا ( نمائندہ دنیا)تھانہ ماڈل ٹاؤن کی حدود میں ڈاکوؤں نے بینک ملازم سے10لاکھ روپے نقدی چھین لی۔۔

 ، مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے محمد عمران زخمی ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق ۔لاری اڈا پر واقع بینک کا ملازم محمد عمران 10لاکھ نقدی لے کر عربیہ اسلامیہ روڈ جا رہا تھا کہ2ڈاکوئوں نے اسے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور نقدی چھین لی، مزاحمت کر نے پر اسے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں